نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
اسلامی تعاون تنظیم او چین، ڈرون حملوں کو روکے جانے کی پاکستان کے موقف کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ الوقت - پاکستان کا کہنا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم او چین، ڈرون حملوں کو روکے جانے کی پاکستان کے موقف کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔
پاکستان کے نجی ٹی وی چینل جیو سے گفتگو کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستق ...
اسلامی دستاویز مرکز نے ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت پر ایران کے خلاف بعثی حکومت کی مسلط کردہ جنگ میں آل سعود حکومت کا کردار کے عنوان سے ایک رپورٹ جاری کی ہے۔
22 ستمبر 1980 کو عراق کی جانب سے ایران پر حملے کے آغاز نے آل سعود حکومت کو یہ موقع فراہم کیا کہ وہ اپنے ہم منصب صدام کے ساتھ نو تشکیل حکومت اسل ...
اسلامی تعاون تنظیم نے مکہ مکرمہ پر یمنی فوج کے میزائل حملے پر مبنی سعودی عرب کے دعوے پر ہنگامی اجلاس منعقد کیا۔
سعودی عرب نے عالمی رائے عامہ اور مسلمانوں کو جذبات کو مجروح کرنے کے لئے دعوی کیا کہ یمنی فوج اور رضاکارفورس نے میزائل سے مکہ مکرمہ کو نشانہ بنایا تھا لیکن یمنی فوج اور رضاکار فورس کی جانب ...
اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس میں عراقی وزارت خارجہ کے حالیہ بیان پر رد عمل ہے۔ واضح رہے سعودی عرب نے یمن کی تحریک انصار اللہ کی جانب سے مکہ مکرمہ پر مبینہ ميزائل حملے کی مذمت میں اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس طلب کیا تھا اور اس میں ایک تجویز پیش کی تھی جس کے خلاف عراق نے ووٹ دیا تھا اور ریاض کے ب ...
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے پاکستان کے وزیر اعظم کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں تاکید کی کہ دونوں ممالک میں، اقتصادی، سیاسی اور ثقافتی شعبوں میں تعلقات کی توسیع کی بے پناہ صلاحیتیں پائی جاتی ہیں اور دونوں ممالک کی قوموں کی خواہشات کے مطابق ان مواقع سے استفادہ کیا جانا چاہئے۔
موصولہ ...
اسلامی جمہوریہ ایران اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی جیسی بین الاقوامی تنظیموں کا رکن ہے۔ مصر کے وزیر خارجہ نے اسی طرح ایرانی قوم کے مکمل احترام پر زور دیا اور کہا کہ دونوں فریق کے تعلقات کو مضبوط بنانے کے لئے کوشش کر رہے ہیں۔
واضح رہے کہ قاہرہ، تہران سے ایسی صورت حال میں تعلقات قائم کرنے کی کوشش کر ر ...
اسلامی تعاون تنظیم کے سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ انتہا پسندانہ پالیسیوں میں اضافے کی وجہ سے دنیا میں اختلافات اور مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک پیدا ہوئے ہیں۔ الوقت - اسلامی تعاون تنظیم کے سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ انتہا پسندانہ پالیسیوں میں اضافے کی وجہ سے دنیا میں اختلافات اور مسلمانوں کے خلاف ام ...
اسلامی تعاون تنظیم کے نمائندے نے مسجد الاقصی صیہونی حکومت کی حالیہ کارروائیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اس حکومت نے مسجد الاقصی کی تقسیم کا کام شروع کر دیا ہے۔ الوقت - فلسطین میں اسلامی تعاون تنظیم کے نمائندے نے مسجد الاقصی صیہونی حکومت کی حالیہ کارروائیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اس حکوم ...
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے روسی ہم منصب ولاديمير پوتين سے ملاقات میں کہا تھا کہ خطے میں امن اور استحکام کو مضبوط کرنا، ایران اور روس کا مقصد ہے۔
انہوں ماسکو میں روسی صدر سے ملاقات میں کہا کہ ایران اور روس کا تعاون کسی بھی تیسرے ملک کے خلاف نہیں ہے۔ انہوں نے حالیہ برسوں میں ایران اور روس کے ...